ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ’’چیمپئن‘‘ سرفراز احمد کا ایک اور قابل تحسین اقدام

datetime 25  جولائی  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان ڈِس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) کو ڈِس ایبل کرکٹرز کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرادی۔چیمپیئن کپتان سرفراز احمد نے اس خواہش کا اظہار پی ڈی سی اے کے چار رکنی وفد سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران کیا۔پی ڈی سی اے کے چار رکنی وفد میں ادارے کے اعزازی

سیکریٹری امیر الدین انصاری، جوائنٹ سیکریٹری اور میڈیا مینیجر محمد نظام، ڈاکٹر نعمان پالیکر اور محمد صادق کھتری شامل تھے۔اس موقع پر پی ڈی سی اے کے وفد نے سرفراز احمد کو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے ساتھ چیمپیئنز ٹرافی 2017 جیتنے پر مبارک باد پیش کی اور مستقبل میں بھی پاکستان ٹیم کی مزید فتوحات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…