جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’پنڈی بوائے کی بھی باری آگئی‘‘ مسلم لیگ ن کا شیخ رشید کو بڑا جھٹکا۔۔عدالت نے کس کیس میں طلب کر لیا؟

datetime 25  جولائی  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حنیف عباسی نے منشیات فروش کہنے پر شیخ رشید کو 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کو 10ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے، حنیف عباسی کے نوٹس پر ایڈیشنل سیشن جج گلزار احمد نے شیخ رشید کو طلب کر لیا۔ نوٹس میں

موقف اختیار کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ان پر ہیروئن کا کاروبار کرنے کا الزام لگایا تھا جو کہ سراسر جھوٹ ہے ، شیخ رشید کے الزام کی وجہ سے ان کی عزت مجروح ہوئی ہے۔ عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رشیخ رشید احمد کو 3اگست کو حاضر ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…