اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد کی سپریم کورٹ آمد، رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات، تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا آج سپریم کورٹ میں رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے ۔ انہوں نے ملاقات میں تحقیقات پر مبنی ریکارڈ جمع کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واجد ضیا ایک گھنٹے سے زائد سپریم کورٹ میں موجود رہے۔
جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کی ایک بار پھر سپریم کورٹ آمد ایسا کیا کام کر دیا کہ ن لیگیوں کی دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی



















































