جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان آ ج کیا کرنے جا رہے ہیں ؟ اعلان نے ن لیگیوں کی دوڑیں لگوادیں

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما عمل درآمد کیس کے ممکنہ فیصلے سے متعلق مشاورت پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نےپارٹی اجلاس آج بنی گالا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پانامہ عملدرآمد کیس کے ممکنہ فیصلے سے متعلق مشاورت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے بنی گالا میں ان کی رہائش گاہ میں آج پارٹی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔طلب کیے گئے اجلاس میں

پاکستان تحریک انصاف کی سینیر قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں عمران خان نااہلی کیس پر مشاورت کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سے متعلق بریفنگ بھی دے گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمند افراد کے ناموں کی بھی منظوری دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے بعد عمران خان کی میڈیا سے گفت گو بھی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…