جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف کس سابق خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی ۔۔۔!

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے خواجہ آصف پر الزام عائد کیا ہے کہ خواجہ آصف انتہائی غلیظ اور گھٹیا گفتگو کرنے والے ہیں، گزشتہ چند دن قبل کی بات ہے کہ خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو پارلیمنٹ لاجز کے اندر ایک کمرہ جو کہ شاہد خاقان عباسی کے نام سے تھا ۔

خواجہ آصف وہاں غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر وہاں اس سابقہ رکن اسمبلی کے ساتھ موجود تھے۔ جمشید دستی کے الزامات پر پروگرام کے میزبان مبشر لقمان نے کہا کہ بات یہ ہے کہ اخلاقاََ یہاں کسی خاتون کا نام نہیں لیا جانا چاہئے، جمشید دستی نے مبشر لقمان کی بات کے جواب میں کہا کہ میں ان لوگوں کےکردار کی بات کر رہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…