جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اہم ترین شخصیت کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔۔ دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس چلا ، ملکی سیاست میں خوب ہلچل مچی اور تحقیقات میں کئی چہروں پر سے نقاب اٹھا جن میں سے ایک چیئر مین اے سی سی پی ظفر حجازی بھی ہیں ۔ چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی پر چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ میں ردو بدل کے الزام میں ملوث پائے گئے جس کے بعد ان کے خلاف تحقیقات ہوئیں اور بعد ازاں

انہیں گرفتار کرلیا گیا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی کو ان کے عہدے سے معطل کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ یہ نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور اب ان کے خلاف کیس کا فیصلہ ہوجانے تک ادارے کے نئے چیئر مین سینئر ترین کمشنر ظفر عبداللہ کو ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…