جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پاناما کے گرداب میں پھنسی شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما کے گرداب میں پھنسی شریف فیملی کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پانامہ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعدشریف خاندان کے خلاف تمام زیر التواءکیسز کھولنے کا فیصلہ کرلیاہے ،اس سلسلے میں چیئرمین نیب اگلے ہفتے سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپرز ملز میں سی پی ایل اے دائر کریںگے ،

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیاگیا ہے کیونکہ جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپرز ملز کو دوبارہ کھولنے کی بھی منظوری دی ہے اور آبزرویشن دی ہے کہ شواہد ایف آئی اے اور نیب کی تفتیش کو تقویت دے رہے ہیں ،واضح رہے کہ نیب نے 179 کرپشن کے میگا کیسز کی تفتیش کی تکمیل کی ڈیڈ لائن 30 جون 2017 ء رکھی تھی جس میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف کیسز بھی شامل تھے لیکن یہ اپنا ہدف پورا نہیں کر سکی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…