جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ماروی میمن نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 24  جولائی  2017 |

چکوال (آئی این پی) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سروے کیا جا رہا ہے، اگلے ماہ سے غریب افراد کو مالی امداد کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا، نادار افراد کی مالی امداد کا کام تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔ پیر کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ ضلع چکوال میں سروے کا 80فیصد کام مکمل ہو چکا ہے،

اگلے ماہ سے غریب افراد کو مالی امداد کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سروے کیا جا رہا ہے، ملک بھر میں نادار افراد کی مالی امداد کا کام تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…