بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ن لیگ میں تبدیلی کی لہر ،شہبازشریف کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کس اہم ترین شخصیت کو بنایاجارہاہے؟ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ میں تبدیلی کی لہر ،شہبازشریف کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کس اہم ترین شخصیت کو بنایاجارہاہے؟ناقابل یقین دعویٰ کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں شائع خبر میں حیرت انگیز دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نے چوہدری نثارعلی خان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سونپنے کی پیشکش کی ہے ،  خبر کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے یہ پیشکش چوہدری نثار علی کو شہباز شریف نے خود کی۔

شہبازشریف کو وزیراعظم بنائے جانے کی خبروں کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے چوہدری نثار کا نام سامنے آیا ہے دعویٰ کیاگیا ہے کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کے نا اہل قرار دئے جانے کی صورت میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ایم این اے منتخب کروا کے انہیں وزیر اعظم بنایا جائے گاجبکہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے چوہدری نثار علی خان کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ، خبر میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ  چوہدری نثار نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس بیگم کلثوم نواز اور شہباز شریف کے کہنے پرملتوی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…