بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کو خود کش قرار دیا جارہاہے ،زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیاتاہم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ سڑک کی دوسری جانب زور دار دھماکہ ہوتا ہوا دکھائی دیتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…