بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے کی مبینہ خودکشی،اہل خانہ کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 24  جولائی  2017 |

ملتان(آئی این پی)مبینہ طور پرخودکشی کی کوشش کرنے والی مسلم لیگ(ن)کی وہاڑی سے ایم پی اے فرخ منظور کو نشتراسپتال ملتان کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کردیا گیا ،اسپتال ذرائع کے مطابق لیگی خاتون ایم پی اے کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع کے مطابق لیگی ایم پی اے نے مبینہ طور پر گندم میں رکھی جانے والی زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی ،

تاہم ان کے اہلخانہ نے ان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ملتان کے نشتراسپتال منتقل کردیا ۔دوسری طرف خاتون لیگی ایم پی اے کے اہلخانہ کا موقف ہے کہ فرخ منظور نے خالی پیٹ چائے پی،بلڈ پریشر ہائی ہونے پر بے ہوش ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…