منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہوردھماکے کی وجہ؟عمران خان نے بھی خدشات کا اظہار کردیا،اہم اعلان

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے دو روزہ پارٹی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کی ہر کاروائی کی مذمت کرتی ہے اور ملک کو اس عفریت سے پاک کرنے کیلئے ہر اقدام کی خواہاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ان حالات میں یہ مضموم واقعہ قومی معاملات سے توجہ ہٹانے کی سازش ہو سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…