جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

واجد ضیاء کی سپریم کورٹ آمد، کیا کچھ ساتھ لائے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی ) کے سربراہ واجد ضیاء کی سپریم کورٹ میں رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی ، واجد ضیاء نے تحقیقات پر مبنی ریکارڈ رجسٹرار کو جمع کرایا ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی جس میں انہوں نے تحقیقات پر مبنی ریکارڈ رجسٹرار کو جمع کرایا۔ واجد ضیاء ایک گھنٹے سے زائد سپریم کورٹ میں موجود رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…