بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

خود کش حملہ آور کی عمر کیا تھی؟کتنے کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ایک بارپھر ’’ہائی الرٹ‘‘

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ پر دھماکہ کرنے والے خود کش حملہ آور کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں 10سے 12کلو گرام بارود ی مواد استعمال کیا گیا جس میں بال بیرنگ بھی شامل تھے ۔ صوبائی دارالحکومت میں دہشتگردی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ،داخلی اور خارجی راستوں پر اہلکاروں کی تعداد مزید بڑھا دی گئی ،

جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت اہم سرکاری اور نجی عمارتوں اوررش والے مقامات کو بھی سکیورٹی حصار میں لے لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیروز پور روڈ پر دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ تمام بڑے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی بڑھا دی گئی اور گاڑیوں کی جامع چیکنگ کی گئی۔  پولیس کی طرف سے ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈز سمیت دیگر رش والے مقامات پر بھی سکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…