جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے 9بڑے شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام اآاد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ٗ سکھر ،لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ ،سرگودھا،ساہیوال ،بہاولپور ،ملتان اور ڈی جی خان میں بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، ہزارہ اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگیمحکمہ موسمیات کے مطابق سبی،ژوب،نصیر آباد میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…