بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’فیل ہوئے یا پاس ؟‘‘ میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

datetime 25  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میٹرک امتحانات سال 2017ء کے نتائج کا اعلان آج ( منگل ) کو کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے آج منگل کے روز نتائج کے اعلان کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔ طلبہ موبائل فون کے ذریعے بذریعہ ٹیکسٹ

بھی نتائج معلوم کر سکیں گے جس کے لئے طلبہ اپنا رول نمبر لکھ کر بورڈ کوڈ پر بھیجیں گے ۔گوجرانوالہ بورڈ کا کوڈ 800299، راولپنڈی800296، لاہور80029، فیصل آباد800240،بہاولپور800298،سرگودھا بورڈ800290،ڈیرہ غازی خان800295،ساہیوال800292اور ملتان بورڈ کا کوڈ800293ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…