جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں خواجہ سرائوں کی تعداد کتنی ہے؟ مردم شماری کے حیران کن نتائج جاننے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردم شماری کے نتائج آئندہ ہفتے جاری کئے جانے کا امکان، پہلی بارملک میں خواجہ سرائوں کی تعداد بھی سامنے آئے گی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری

کیے جانے کا امکان ہے۔ ملک کی آبادی میں مرد و خواتین کے تناسب کے ساتھ تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراؤں کی تعداد بھی سامنے آئے گی۔مردم و خانہ شماری کے مکمل اور تفصیلی نتائج آئندہ سال اپریل تک جاری کئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ رواں سال لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پہلی بار مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو بھی علیحدہ سے شمار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…