جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے نے زہر کھا لیا، انتہائی تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل۔۔وجہ کیا بنی؟

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کی ایم پی اے فرخ منظور رند زہر کھانے سے بے ہوش ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرخ منظور رند نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیںجس کے بعد ان کی حالت غیر ہونے پر وہ بہیوش ہو گئیں، فرخ منظور رند کو انتہائی تشویشناک حالت میں نشتر

اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر ان کے معدہ صاف کر کے زہریلی گولیاں نکالنے اور زہر کو جسم میں پھیلنے سے بچانے کیلئے کوشاں ہیں۔ فرخ منظور رند کا زہریلی گولیاں کھانے کا واقعہ اتفاقاََ پیش آیا یا انہوں نے خود کشی کی کوشش کی ہے اس حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…