جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی نقل و حرکت پر کھلبلی مچ گئی، اس وقت کہاں ہیں اور کیا کرنے جا رہے ہیں

datetime 24  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان پنجاب ہاؤس پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ناراض ان کے دیرینہ ساتھی اور کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ چوہدری نثار پنجاب ہائوس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر داخلہ اپنے چند دفتری امور نمٹانے کیلئے پنجاب ہائوس پہنچے ہیں

جہاں ان کی آج شام 5بجے کی ہنگامہ خیر پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے۔ واضح رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نـثار کی جانب سے کل شام کو پریس کانفرنس کی جانا تھی تاہم کمر میں میں تکلیف کے باعث پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی تھی جس کی آئندہ تاریخ کا اعلان کر تے ہوئے اسے آج شام 5بجے پنجاب ہائوس میں شیڈول کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…