جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سرداریاز صادق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ انشاء اللہ ہمارے حق میں ہی آئے گا،کسی کو چور داروازے سے اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت اور وزیر اعظم نوازشر یف عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئے ہیں اور جو لوگ سازشیں کر رہے ہیں

وہ ملک میں ترقی کے دشمن ہیں ،ایسے لوگ پہلے بھی ناکام ہوئے ہیں اور آئندہ بھی ان کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اورتحر یک انصاف چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتی ہے مگر انکی یہ سازش اور کوشش ایک خواب ہے اور ہم ایسے لوگوں کو کبھی چور دوروازے سے اقتدار میں نہیں آنے دیں گے اقتدار کا فیصلہ عوام کے ووٹوں سے ہی ہوگا اور عوام (ن) لیگ کے ساتھ ہے ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…