پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حسن علی، محمد حفیظ ،سہیل تنویر ، کامران اکمل ،شعیب ملک اور عماد وسیم نے نیامعاہدہ کرلیا

datetime 22  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی)قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں فاسٹ بالر حسن علی کے ساتھ ان ایکشن ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق کیریبئن پریمیئر لیگ کی فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس نے حسن علی کے بعد اب محمد حفیظ کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔

یاد رہے کہ کیریبئن پریمیئر لیگ 4اگست سے 10ستمبر تک کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے سہیل تنویر ، کامران اکمل ،شعیب ملک اور عماد وسیم سمیت دیگر کئی پاکستانی کرکٹرز بھی شرکت کریں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…