اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں چار کروڑ سے زائد مرد خواتین جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ۔ ماہرین کے مطابق انسانی صحت کے لیے فارمی مرغی کھانے والوں میں جوڑوں کا درد زیادہ پایا جاتاہے جس میں پرو ٹین نقصان دہ ہیں ۔ ان کی فیڈز بھی خطر ناک مضر صحت ہے احتیاط کرنے کی ضرورت ہے صحت مندرہنے کے لیے انسان کو سال میں ڈاکٹر چیک اپ ضروری ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا میں سر کا درد اول، جوڑوں کا درد دوسرے نمبر پر ہے امر یکہ میں کمر درد کے مر یض جدید ٹیکنا لوجی پر 50 کھرب روپے خرج کررہی ہے کرسی پر بیھٹنے ،لیپ ٹاپ کمپیوٹر چلانے والے افراد اس میں زیادہ تر شامل ہیں اسے قبل کرسی کے سامنے ایک تختی ہوتی تھی جوکمر کے درد کو بچاتی تھی وٹامن ڈی بھی بڑا مسئلہ ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل ڈاکٹر ز لالچ میں غیر معمولی معیاری ادویات لکھ کر انسانوں کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں