پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سرفرازاحمد کا اصل امتحان،پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا مشن،5ون ڈے ،3ٹی ٹونٹی میچز ،تفصیلات جاری

datetime 21  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ہو گیا،قومی ٹیم وہاں 5ون ڈے اور 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔اس مختصر دورانئے کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، جس کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے ۔واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم دسمبر میں مسلسل چوتھی بارنیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ حکام نے دورے کی تفصیلات طے کردی ہیں اور شیڈول کا اعلان کرکٹ نیوزی لینڈ جلد کرے گا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کرسمس کے بعد26دسمبر کو نیوزی لینڈ پہنچے گی اور 31جنوری کو دورہ ختم ہوگا۔سا ل2017ء کے شروع میں پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ میں2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی۔2014اور2015میں پاکستان ٹیم نے پہلے ون ڈے سیریز اور پھر ورلڈ کپ کے لئے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا۔2016ء میں پاکستانی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں ون ڈے اور ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلنے کیوی دیس گئی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…