پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کرس گیل کے ساتھ ،بڑا معاہدہ کرلیا

datetime 21  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) چیمپئنز ٹرافی میں مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کیربین پریمیئر لیگ سے معاہدہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کی کیربین لیگ کی فرنچائز سینٹ کٹس کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا ہے۔سی پی ایل کے ابتدائی میچ امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے حسن علی نے ویزے کی درخواست بھی دے دی ہے۔

حسن علی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لیے بھی کومیلا سے پہلے ہی معاہدہ کرچکے ہیں۔ کیربین لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی مایہ ناز کھلاڑی شریک ہوں گے۔ سینٹ کٹس کی ٹیم کی قیادت کرس گیل کررہے ہیں اور اس ٹیم میں پاکستانی آل رانڈر محمد حفیظ بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی برطانوی کلب یاکشائر سے لیگ کا معاہدہ کرچکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…