جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب میں تنازعہ،کن دوکھلاڑیوں نے چیک واپس نہیں کئے؟حیرت انگیزانکشاف،پی سی بی نے بڑی پابندی لگادی

datetime 21  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہونے والی تمام تقربیات ملتوی کردیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چئمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں تمام تقریبات ملتوی کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات کے روز ہونی والی تقریب میں انعامات کی غیر منصفانہ تقسیم پر کھلاڑی نالاں ہیں، جس کی وجہ سے کوئی کھلاڑی کسی تقریب میں شرکت کیلئے رضا مند نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں کپتان سرفراز حمد اور فخر زمان کے سوا تمام کھلاڑیوں نے 2،2 لا کھ روپے کے چیک انتظامیہ کو واپس کر دیئے تھے۔دوسری جانب ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ تقریبات کھلاڑیوں کی مصروفیات کے باعث ملتوی کی گئی ہیں۔ نئی تاریخوں کا اعلان کھلاڑیوں کی مصروفیت کو مد نظر رکھ کر کیا جائے گا۔ تقریب میں چئمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جانی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…