جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

میٹرو بس سروس کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیاگیا ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے میٹرو بس سروس کے روٹ کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ،ٹیپا نے پانچ اعشاریہ دو کلومیٹر طویل روٹ کی فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق نیسپاک کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہدایت پر منصوبے کی ڈیزائنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔قینچی سے کیولری تک 8 گریڈ 10 میٹر چوڑا ٹریک ڈیزائن کیا جارہا ہے۔ منصوبے میں گرین بیلٹوں کو مین ٹریک اور سروس لینوں میں شامل کیا جائے گا۔

والٹن روڈ کی ڈرین کی منتقلی کا ڈیزائن بھی تیار کیا جارہا ہے۔ قینچی سے والٹن روڈ پر میٹرو بس کی توسیع پر پانچ ارب روپے سے زائد کا تخمینہ لگایا گیا۔ پیکجز مال کے سامنے فلائی اوور اور ڈیفنس موڑ پر بھی فلائی اوور تجویز کیا جارہا ہے۔ ٹیپا نے ڈیفنس موڑ پر میٹرو انٹر سیکشن کی تعمیر پر تجاویز مانگ لیں مجوزہ روٹ پر سروسز کی منتقلی اور لینڈ ایکوزیشن کے لئے ٹوپو گرافک سروے جاری ہے، مجوزہ روٹ پر بڑی آبادی سفری سہولت سے مستفید ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…