کوئٹہ (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 260کے ضمنی انتخاب میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار انجینئر عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جمعرات کے روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260کوئٹہ کم چاغی کم نوشکی کے ضمنی انتخاب میں انجینئر میرعثمان بادینی 44ہزار 898ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انجینئرعثمان بادینی 24جولائی کو قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف لیں گے ۔
این اے 260کے حتمی نتیجے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی



















































