اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اہم علاقے میں پاک فوج پہنچتے ہی چھاگئی،بڑی کامیابی حاصل

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی)آپریشن خیبر فور میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،اسپیشل سروسز گروپ نے 90مربع کلو میٹر علاقہ دہشت گردوں سے خالی کرالیا، کارروائیوں میں13دہشت گرد ہلاک ہو گئے،جھڑیوں میں سپاہی عبدالجبار نے شہادت حاصل کی، پاک فضائیہ اور آرمی ایوی ایشن نے بمباری سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن خیبر فور کامیابی سے جاری ہے،

اسپیشل سروسز گروپ نے 90مربع کلو میٹر علاقہ دہشت گردوں سے خالی کرالیا ہے، کاروائیوں کے دوران 13دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 6دہشت گرد زخمی ہوئے، دہشت گردوں میں جھڑپ سے سپاہی عبدالجبارشہید ہو گیا، دہشت گردوں نے آئی ای ڈیز نصب کر رکھی تھیں جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے، پاک فضائیہ اور آرمی ایوی ایشن کی بمباری سے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے، آپریشن خیبر فور میں رد الفساد کے تحت کارروائیاں جاری ہیں

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…