جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

دانیال عزیز کے خلاف بڑی کارروائی شروع، دونوں گھر سیل، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 20  جولائی  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کے گھر سیل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز اور ان کی اہلیہ کے گھر کو سی ڈی اے نے سیل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل نے

سی ڈی اے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ گھروں کوکمرشل استعمال کی وجہ سے سیل کیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ سی ڈی اے اس سے قبل بھی اسلام آباد میں گھروں کے غیر قانونی کمرشل استعمال کیخلاف ایک بڑا آپریشن کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…