اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عنقریب کونسا کیس کھلا تو شہباز شریف کے گرد بھی گھیرا تنگ ہو جائے گا؟اہم انکشاف

datetime 20  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف پہلے استعفیٰ دیتے تو یہ سب نہ پھنستے ابھی تو سیاسی کیس ہے اور فوجداری کیس بھی بنے گا۔ کل جج نے کہا کہ آپ جب بھی وقت لیتے ہیں قطری خط آ جاتا ہے۔انہوں نے کہا جو جے آئی ٹی کو گالی دے رہا ہے وہ دراصل سپریم کورٹ کو گالی دے رہا ہے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے فیصلہ قریب آ رہا ہے دستاویزات نکلنا شروع ہو گئی ہیں اور حدیبیہ کیس کھلا تو میرے دوست شہباز شریف بھی گھیرے میں آ جائیں گے۔شیخ رشید نے کہا قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے اور 13 اگست کو تاریخی جلسہ رکھا ہے جبکہ جو فیصلہ ہونا ہے 2017 میں ہی ہونا ہے اور 2018 میں ہمیں شکست دینے کی باتیں بھول جاؤ گے۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…