پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک لندن میں کیا کرتے رہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ثانیہ مرزا اور شعیب ملک لندن میں کیا کرتے رہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ لندن میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کا اس بارے میں کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا ومبلڈن میں شکست کے باعث شدید غمگین تھیں تو اس دوران

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کی حوصلہ افزائی کی اور دونوں میاں بیوی سیر و تفریح پر نکل گئے۔ ان دونوں میاں بیوی نے صرف سیر ہی نہیں کی بلکہ اپنے دوستوں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں، ان دوستوں میں ظہیر خان، اظہر محمود، اشیش نہرا اور دیگر شامل ہیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی سیرو تفریح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔

 

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…