پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چین نے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے،پاکستان کے ساتھ ملکر کیا منصوبہ بنایاجارہاہے؟بھارت سٹھیاگیا، حیرت انگیزالزامات عائد کردیئے

datetime 19  جولائی  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی سماج وادی پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کیلئے پوری طرح تیار ہے اور اس نے بھارت کو نشانہ بنانے کیلئے پاکستان میں جوہری ہتھیار دفن کردیئے ہیں۔ بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر دفاع ملائم سنگھ یادو نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کیلئے تیار ہے ،

لوک سبھا میں بھارت چین کشیدگی کے پس منظر میں معاملہ اٹھاتے ہوئے ملائم یادو نے کہاکہ حکومت ایوان کو آگاہ کرے کہ ہمسایہ ملک سے درپیش کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے کیا اقدامات کیے گئے ہیں کشمیر میں چینی فوج نے پاکستانی فوج کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔چین بھارت کیلئے پاکستان کی نسبت بڑا خطرہ ہے ملک میں چینی مصنوعات پر پابندی عائد کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…