جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید کی ایسی حرکت سامنے آگئی کہ جس نے بھی دیکھا وہ بے اختیار مسکرا اٹھا

datetime 19  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اہم سیاستدانوں پر نیند کا غلبہ، شیخ رشید، فیصل کریم کنڈی، طاہرہ اورنگزیب، نذر گوندل اور منظور وٹو خواب دیکھتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سیاستدانوں کی ایک بڑی تعداد کو کمرہ عدالت

میں سوتے ہوئے دیکھا گیا۔ کمرہ عدالت میں سونے والوں میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی ،منظور وٹو ن لیگ کی خاتون رہنما طاہرہ اورنگزیب اور پی ٹی آئی کے رہنما نذر گوندل شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…