پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جیت کی خوشی،ملک ریاض نے قومی کرکٹرز پرنوٹوں کی بارش کردی،چیمپئنزٹرافی جیتنے والی ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کو بھی بڑی رقم دے دی

datetime 18  جولائی  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)جیت کی خوشی،ملک ریاض نے قومی کرکٹرز پرنوٹوں کی بارش کردی،چیمپئنزٹرافی جیتنے والی ٹیم کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کو بھی بڑی رقم دے دی، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض نے چیمپئنز ٹرافی میں جیت کی خوشی میں کپتان سرفرازاحمد اور فخر زمان کو بحریہ ٹاؤں میں ایک ایک کنال کے پلاٹ دینے کے اعلان کے ساتھ ساتھ تمام کھلاڑیوں کو بھی دس دس لاکھ روپے انعام دے دیا ۔

گزشتہ سال کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے لئے بھی کرکٹ بورڈ کو پچاس ہزار پاؤنڈ دے دیئے ہیں ،بحریہ ٹاؤن میں قومی کرکٹرز کے اعزازمیں تقریب میں ٹیم کے کھلاڑیوں ،انتظامیہ اورسلیکٹرز نے بھی شرکت کی اس موق عپر ملک ریاض کی جانب سے کھلاڑیوں میں چیک تقسیم کئے گئے اور سرفرازاحمد اور فخر زمان کو ایک ایک کنال کا پلاٹ دیاگیا۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…