جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ اور جے آئی ٹی کن دو ممالک کی سازش ہے؟جے آئی ٹی رپورٹ کے مندرجات کس اہم سیاسی شخصیت نے مرتب کئے؟وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکے حیرت انگیزدعوے

datetime 18  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ پانامہ اور جے آئی ٹی اسرائیل اور بھارت کی سازش ہے، جے آئی ٹی رپورٹ کے مندرجات طاہر القادری نے 2013میں مرتب کئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو اپنے ایک بیان میں کیپٹن(ر)صفدر نے اپنے بیان میں کہا کہ

جے آئی ٹی رپورٹ غلام اسحاق خان کی سازش کا پرچہ دوئم ہے، غلام اسحاق خان کا پرچہ بہتر طریقے سے حل کریں گے، پانامہ اور جے آئی ٹی بھارت اور اسرائیل کی سازش ہے، رپورٹ کے مندرجات 2013میں ڈاکٹر طاہر القادری نے مرتب کئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…