لاہور( این این آئی )بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز نے چیمپئنز ٹرافی کے بہترین بالر حسن علی سے معاہدہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش پریمیر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کومیلا وکٹورینز نے حسن علی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔بنگلہ دیش لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز چار نومبر 2017 سے ہو گا۔ حسن علی چیمپئنز ٹرافی میں 13شکار کے ساتھ ٹورنامنٹ کے بہترین گیند باز قرار پائے تھے۔
حسن علی کا ملک سے باہر پہلامعاہدہ طے پاگیا،جلد ہی ایکشن میں نظرآئیں گے،تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































