ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور پریانکاچوپڑہ نے تاحال بالی وڈ میں کبھی بھی ایک ساتھ کام نہیں کیا ہے، دونوں ایک ساتھ محض اشتہاروں اور ایوارڈ فنکنشن وغیرہ میں ہی بس دکھائی دی ہیں۔ دونوں کو آخری بار گزشتہ برس کے آئیفا ایوارڈز کے موقع پر ساتھ دیکھا گیا تھا اوراس وقت سوناکشی سنہا اور پریانکا چوپڑہ ایک دوسرے کے ساتھ خاصی مطمئن اور خوش دکھائی دے رہی تھیں تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ سوناکشی سنہا ، اداکارہ پریانکا کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک فلم میں کام کی پیشکش کی گئی تھی تاہم یہ جاننے پر کہ اسی فلم کے ایک اور کردار کی ادائیگی میں پریانکاچوپڑہ دلچسپی لے رہی ہیں، سوناکشی نے کام سے انکار کردیا۔ دونوں کے بیچ بظاہر اختلافات نہ ہونے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سوناکشی سنہا، پریانکا چوپڑہ کو اپنے لئے خطرہ محسوس کرتی ہیں اور انہیں ایسا محسوس ہوا کہ ان کی موجودگی ان کی شخصیت دب جائے گی، اسی لئے انہوں نے ساتھ فلم سے ہی انکار کردیا۔
سوناکشی سنہا ، پریانکا چوپڑہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل



















































