بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سانحہ احمدپور شرقیہ میں ہلاک ہونیوالے 125افراد میں سے کتنے افراد کی شناخت ہوسکی؟ورثاء کو کیا ملا؟افسوسناک انکشافات

datetime 15  جولائی  2017 |

بہاولپور ( آئی این پی )ڈپٹی کمشنررانا محمد سلیم افضل نے کہا ہے کہ سانحہ احمدپور شرقیہ میں ہلاک ہونے والے 125افراد جن کی شناخت نہ ہوئی تھی ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونہ جات لاہور بھیجے گئے جن میں سے53کی ڈی این اے رپورٹ موصول ہوگئی ہے،

اس رپورٹ سے33قانونی ورثاء کی شناخت کرلی گئی ہے جن میں سے 27افراد کے قانونی ورثاء کو بیس بیس لاکھ روپے کی امدادی رقوم کے چیک دے دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…