جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نائیجیریا میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ملک ریاض نے قابل تحسین اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ میرا نائیجیریا کے سمندر میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطہ ہو گیا ہے ، ان کو مل کر پاکستانیوں کو واپس لائیں گے۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا کہ میرا نائیجیریا کے سمندر میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطہ ہو گیا ہے،

نجی ٹی وی انتظامیہ اور بحریہ ٹاؤن مل کر پاکستان کو واپس لائیں گے، کل ہماری اور نجی ٹی وی کی ٹیم مل کر روانہ ہو گی اور کل تک ہی پاکستانیوں کو خوراک بھی پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نائیجیریا میں پھنسے پاکستانیوں کو ان کی تنخواہ بھی دلوائیں گے اور ان کو جلد واپس لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…