ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سولہ سالہ ملازم کی ہلاکت کیوں اور کیسے ہوئی؟،ن لیگی ایم پی اے شاہجہاں نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 15  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی شاہجہاں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے گھر میں کام کرنے والے کمسن ملازم کی موت تشدد سے نہیں بلکہ بیماری سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی شاہجہاں کے گھر سے کمسن ملازم کی لاش بوری میں برآمد ہوئی تھی جس کو تشدد سے ہلاک کرنے کا انکشاف ہوا تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی شاہجہاں نے ملازم کی موت کے حوالے سے اپنی بیٹی فوزیہ پر لگنے والے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 16 سالہ اختر بیماری کے باوجود ڈاکٹر کے پاس جانے کے لیے تیار نہیں تھا جس کے باعث وہ بیماری کو برداشت نہ کرسکا، اس کی موت میں وہ یا ان کی بیٹی کسی قسم کی ذمہ دار نہیں۔واضح رہے کہ 16 سالہ اختر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس تشدد ثابت ہوا ہے اور اس کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…