جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایازصادق کو بیرون ملک سے واپس بلاکراہم ذمہ داری سونپنے کافیصلہ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

datetime 15  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو وطن واپس بلاکر اپوزیشن رہنماؤں سے رابطے کی ہدایت کردی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سردارایاز صادق نجی دورے پر لندن میں تھے تاہم وزیراعظم محمد نوازشریف نے انہیں فوری طور پر وطن واپس بلا لیا ہے۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو قومی اسمبلی کے ممکنہ اجلاس کے لئے بلایا گیا ہے۔ایاز صادق کو قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی سے رابطوں کی ہدایت بھی دیدی گئی جبکہ وزیر اعظم نے پارلیمانی وفد کو بیلا روس کے دورے سے بھی روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…