جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مفتی قوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی، دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں، بی بی سی رپورٹر

datetime 15  جولائی  2017 |

ملتان/لند ن (آ ئی این پی ) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹر نے بھی مفتی قوی پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی تو اس نے مجھے چھونے کی کوشش کی،میں نے کہا مجھے نماز پڑھنی ہے، انھوں نے مجھے میرے نام کا مطلب بتاناشروع کر دیا ، کیمرے کے سامنے میرے دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں۔ تفصیلات کے مطابق مفتی قوی کے خلاف ایک اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) نے قندیل بلوچ کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں بی بی سی کی رپورٹر نے کہا ہے کہ میں مفتی قوی کے پاس قندیل بلوچ پر بات کرنے گئی لیکن ایک بات جس نے مجھے خود حیران کیا جب مفتی عبدالقوی نے مجھے چھونے کی کوشش کی۔میں نے مفتی عبدالقوی سے کہا کہ مجھے نماز پڑھنی ہے تو انھوں نے مجھے میرے نام کا مطلب بتایا شروع کر دیا اور اس کے بعد کیمرے کے سامنے میرے دونوں گالوں سے اپنی انگلیاں مس کیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ وہ اس عمل کی کوئی توجہیہ پیش نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…