ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ندیم افضل چن کی وطن واپسی،بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 15  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن کی بیرون ملک سے وطن واپسی اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد پارٹی چھوڑنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ ندیم افضل چن گزشتہ کئی ماہ سے بیرون ملک مقیم تھے

ان کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ ندیم افضل چن کی وطن واپسی کے بعد فوری طو رپر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد تمام افواہیںدم توڑ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…