کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد سندھ سول سکریٹریٹ الاؤنس کی منظوری دیدی ہے جو یکم جولائی سے 2017ء سے ان کی بنیادی تنخواہوں میں شامل کردیا گیا ہے تاہم اس الاؤنس کے ایسے سرکاری ملازمین حقدار نہیں ہوں گے جو پہلے ہی خاطر خواہ الاؤنس لے رہے ہیں ان میں گورنر اور سی ایم ہاؤس کے افسران کے علاوہ ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے یا بیرون ملک تربیت کے لئے گئے ہوئے افسران بھی شامل ہیں۔
سرکاری ملازمین کے لئے 20فیصد الاؤنس کی منظوری دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!



















































