اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پاناما کیس سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے نیا روسٹر جاری کر دیا ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کریگا اور اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور شریف خاندان کے وکلاء کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں ۔
سپریم کورٹ ٗ پاناما کیس سماعت کیلئے مقرر ٗ نیا روسٹر جاری،شریف خاندان کے ساتھ عمران خان کو بھی نوٹس کا اجراء
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!



















































