جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملازمت کیلئے ملائشیا جانے کے خواہشمند لٹ گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل نے خاتون کو ملائشیا بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ انسداد انسانی سمگلنگ سرکل کو شازیہ ہاشم نامی خاتون نے درخواست دی

کہ انہیں جوہر ٹاون کے رہائشی ندیم عامر نے ملائشیا بھجوانے کے لیے آٹھ لاکھ روپے لیے لیکن نہ تو انہیں ملائشیا بھجوایا گیا اور نہ ہی اب انکے پیسے واپس کیے جا رہے ہیں جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتاراور مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…