جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کے معروف گلوکارہ میشا شفیع کس کی بیٹی ہیں اور انکا معروف اداکارہ صبا حمید سے کیا تعلق ہے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گلوکارہ میشا شفیع پاکستان کی صف اول کی معروف اداکارہ صبا حمید کی بیٹی ہیں جو ان کے پہلے خاوند سید پرویز شفیع کی اولاد ہیں، پرویز شفیع سے صبا حمید کے ایک صاحبزادے بھی ہیں جن کا نام فارث شفیع ہے۔ صبا حمید معروف جرنلسٹ اور رائٹرحمید اختر مرحوم کی صاحبزادی ہیں ۔ صبا حمید نے دوسری شادی معروف اداکار وسیم عباس سے کی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…