بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عرصے بعد معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی گلوکار زوہیب حسن کی واپسی،چاہنے والوں کوزبردست خبرسنادی

datetime 13  جولائی  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی گلوکار زوہیب حسن بہت جلد ایک نئے گانے کے ساتھ واپسی کرنے جارہے ہیں۔زوہیب اپنا نیا البم ’’سگنیچر‘ ‘جلد ریلیز کریں گے، اور انہوں نے اپنے مداحوں کے لیے اس کی ایک جھلک بھی پیش کردی۔گلوکار نے البم میں موجود اپنے گانے ’سلسلے‘ کا ٹیزر شیئر کیا ہے، جو بہت زیادہ متاثر کن ہے۔19

سیکنڈ دورانیے کے اس ٹیزر میں زوہیب خود بھی بہت دلکش انداز میں نظر آئے۔اس ٹیزر میں ایک خاتون کی جھلک بھی پیش کی گئی تاہم یہ نہیں پتا کہ آخر ان کی کہانی کیا ہے۔زوہیب حسن رواں ماہ 21 تاریخ کو اپنے البم کے ساتھ ساتھ ’سلسلے‘ گانے کی ویڈیو بھی ریلیز کریں گے، جس کا مداح بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…