جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چیف سیکرٹری پنجاب نے عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا

datetime 13  جولائی  2017 |

لاہور ( آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب نے عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا ہے جبکہ ان کی بطور ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعیناتی کا نوٹس جاری کر دیا ہے عائشہ ممتاز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ پنجاب فوڈ اتھارٹی میں بطور ڈائریکٹرآپریشنز رہ چکی ہیں

جنہیں بعض الزامات کی بناء پر اس عہدے سے ہٹایا گیا تھا نئی تعیناتی پر عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ وہ لائیو سٹاک میں بطور ڈپٹی سیکرٹری چارج لینے کے بعد اسی طرح کام کرینگی کہ جس طرح انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں کام کیا تھا۔عوامی حلقوں کی جانب سے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…