جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،مریم نواز نے ٹوئٹر پر اہم ترین اعلان کردیا

datetime 12  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم کے استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ نہیں دینگے انشاء اللہ ۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز نے کہا کہ کیا استعفیٰ اس لئے دیں کہ نواز شریف کے پانچوں ادوار میں ان کیخلاف ایک بھی سرکاری پیسے کی خورد برد ثابت نہیں ہو سکی؟ استعفیٰ نہیں دیں گے انشاء اللہ !۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…